عقاید

نماز کو حقیر سمجھنے کی چند مثالیں

نماز کو حقیر سمجھنے کی چند مثالیں
18:16 - 2016/09/09

خلاصہ: حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) کی حدیث کے مطابق نماز کو حقیر نہیں سمجھنا چاہیے، اسی لیے جو اسباب اور رکاوٹیں باعث بنتی ہیں کہ آدمی نماز کو حقیر سمجھے، ان کو اس مقالہ میں بیان اور مختصر تشریح کیا ہے۔

حقیقت حج رہبر معظم کی نظر میں

حقیقت حج رہبر معظم کی نظر میں
23:21 - 2016/09/06

مسلمان بھائیو اور بہنو! اس سال حج کے اجتماعات میں مشتاق و بااخلاص ایرانی حاجیوں کی کمی ہے، مگر ان کے دل ساری دنیا کے حاجیوں کے ساتھ موجود، ان کی بابت فکرمند اور دعا کر رہے ہیں کہ طاغوتوں کا شجرہ ملعونہ انھیں کوئی گزند نہ پہنچائے۔ اپنے ایرانی بھائیوں اور بہنوں کو دعاؤں، عبادتوں اور مناجاتوں کے وقت ضرور یاد رکھئے اور اسلامی معاشروں کی مشکلات کے ازالے اور امت اسلامیہ کے استکباری طاقتوں، صیہونیوں اور ان کے آلہ کاروں کی دست برد سے دور ہو جانے کی دعا کریں۔ میں سال گذشتہ منٰی اور مسجد الحرام کے شہیدوں اور 1987ء کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالٰی سے ان کے لئے مغفرت، رحمت اور بلندی درجات کی دعا کرتا ہوں اور حضرت امام زمانہ ارواحنا فداہ پر درود و سلام بھیجتے ہوئے امت مسلمہ کے ارتقا اور دشمنوں کے فتنہ و شر سے مسلمانوں کی نجات کا طلبگار ہوں۔

نماز کا ستون دین ہونا امام محمد باقر (علیہ السلام) کی نظر میں

نماز کا ستون دین ہونا امام محمد باقر (علیہ السلام) کی نظر میں
17:01 - 2016/09/06

خلاصۃ: امام محمد باقر (علیہ السلام) کی حدیث کے مطابق نماز، دین کا ستون ہے، نیز دیگر معصومین (علیہم السلام) سے بھی روایات پائی جاتی ہیں جن میں نماز کو ستون دین بتایا گیا ہے، اس مقالہ میں ان روایات پر بحث کی گئی ہے۔

شادی اور ازدواج

شادی اور ازدواج
22:16 - 2016/09/03

خلاصہ:شادی اور ازدواج، خدا کی جانب سے بنایا ہوا پاک و پاکیزہ نظام ہے جسکے ذریعہ انسان اپنے فطری تقاضوں کو پورا کرتا ہوا کمال کی منزل تک پھی پہونچ سکتا ہے۔

ازدواج کے فائدے

ازدواج  کے فائدے
10:44 - 2016/09/03

خلاصہ: اس مضمون میں اسلام میں ازدواج کی اہمیت کو مختصر طور پر بیان کیا گیا ہے۔ قرآن کی آیات کی روشنی میں یہ بتایا گیا ہے کہ ازدواج، اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے اور آرام و رزق میں وسعت اور خدا کے فضل و کرم کا باعث ہے اور ازدواج، جوانوں کو فساد و انحراف سے بچانے کا ذریعہ ہے۔

دنیا میں ذلت کے اسباب

دنیا میں ذلت کے اسباب
17:20 - 2016/09/02

خلاصہ: حضرت امام محمد تقی (علیہ السلام) نے کسی کے سوال کے مطابق جامع اور مختصر نصیحت فرمائی، جس میں آپ نے دنیا کی ذلت اور آخرت کی آگ سے بچنے کی نصیحت کی۔ اس مقالہ میں دنیا کی ذلت سے بچنے کے بعض اسباب بیان ہوئے ہیں۔

آخرت میں عذاب کے اسباب

آخرت میں عذاب کے اسباب
13:08 - 2016/09/02

خلاصہ: حضرت امام محمد تقی (علیہ السلام) نے جامع اور مختصر الفاظ میں دو فقروں پر مشتمل نصیحت فرمائی جس کا دوسرا حصہ آخرت کی آگ سے بچنے کی نصیحت ہے، اس مقالہ میں آخرت کے عذاب کے بعض اسباب کا تذکرہ کیا ہے اور ساتھ مختصر وضاحت بھی کی ہے۔

کعبہ

کعبہ
01:27 - 2016/08/28

خلاصہ: اس مضمون میں خانہ کعبہ کی بعض خصوصیتوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

غزوہ بنی قریظہ

غزوہ بنی قریظہ
18:58 - 2016/08/25

خلاصہ: اس مضمون میں  غزوہ بنی قریظہ کی مختصر تاریخ کو بیان کیا گیا ہے۔

دحو الارض اور اس کے اعمال

دحو الارض اور اس کے اعمال
01:02 - 2016/08/25

خلاصہ: دحوالارض یعنی جس دن زمین بچھائی گئی، اس دن کی اسلام کی نظر میں بہت اہمیت ہے، اس دن سے مخصوص کچھ اعمال ہیں جن کو اس مضمون میں پیش کیا گیا ہے۔

مسجد کی آبادی اور بربادی؟!

مسجد کی آبادی  اور  بربادی؟!
22:42 - 2016/08/21

خلاصہ: اس مضمون میں مسجد کی آبادی اور اس کی بربادی کے مفہوم کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

مسجد کے فضائل قرآن و روایات کی روشنی میں

مسجد کے فضائل قرآن و روایات کی روشنی میں
13:04 - 2016/08/21

خلاصہ: عالمی یوم مسجد کے موقع پر مسجد کے کچھ فضائل قرآن اور روایات کی روشنی میں بیان ہو رہے ہیں، نیز اس عالمی دن کے مقرر کرنے کی وجہ بیان ہوئی ہے جو صہیونیت نے مسجد الاقصی کو جلا کر تخریب کی تھی اور اس تخریب پر حضرت امام خمینی (علیہ الرحمہ) نے رد عمل دکھایا، جس سے مسجد کی اہمیت اور مقام واضح ہوتا ہے۔

صفحات