عقاید

روزے کے فوائد

روزے کے فوائد
15:44 - 2016/05/25

خلاصہ: ماہ مبارک رمضان یعنی بخشش کا مہینہ، یعنی خدا کا مہینہ، یعنی نجات کا مہینہ ۔

شعبان روایات کی روشنی میں

شعبان روایات کی روشنی میں
15:43 - 2016/05/25

خلاصہ: ماہ شعبان، رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ) کا مہینہ ہے اور بہت ہی عظیم مہینہ ہے۔

رمضان کیا ہے؟

رمضان کیا ہے؟
14:10 - 2016/05/25

خلاصہ: اس مقالہ میں روایات اور لغات سے استفادہ کرتے ہوئے رمضان کے معانی بیان کئے گئے ہیں اور آخر میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ کیوں اس مہینہ کو رمضان کہاجاتا ہے؟

خطبہ شعبانیہ کا ترجمہ

خطبہ شعبانیہ کا ترجمہ
13:57 - 2016/05/25

خلاصہ: رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے بیان کی روشنی میں اپنے آپ کو ماہ مبارک رمضان کے لئے آمادہ کرنے کا نسخہ۔

شعبان روحی بیماریوں کا علاج

شعبان روحی بیماریوں کا علاج
11:11 - 2016/05/24

خلاصہ: ماہ مبارک رمضان کے لئے اپنے آپ کو ماہ شعبان میں ہی تیار کرنا چاہئے۔

ماہ رمضان گناہوں سے پرہیز کی مشق کا موقع

ماہ رمضان گناہوں سے پرہیز کی مشق کا موقع
23:10 - 2016/05/22

خلاصہ: ماہ رمضان میں چونکہ انسان کھانے پینے پر قابو پا کر روزہ رکھتا ہے تو یہ ایک مشق ہے جس کے ذریعے آدمی یہ طاقت حاصل کرلیتا ہے کہ گناہ سے اپنے آپ کو بچاسکے، روزہ رکھنے کے ساتھ ساتھ دیگر گناہوں سے بچنے کا راستہ ہموار ہوجاتا ہے، روایات سے واضح ہوتا ہے کہ روزہ دار کا روزہ صرف نہ کھانا اور نہ پینا نہیں ہے بلکہ جسم کے مختلف اعضا کا بھی روزہ ہونا چاہیے، انسان کو روزہ کی حالت میں ہر طرح کے گناہ سے بچنا چاہیے

سترہویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح

سترہویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
14:55 - 2016/05/22

خلاصہ: جب انسان نیک اعمال انجام دیتا ہے تو خدا اسکی ہدایت کرتا ہے اور جب خدا کسی کی ہدایت کرتا ہے تو وہ شخص، انسانیت کے اعلی درجوں کو طے کرتا ہے۔

ماہ رمضان میں توبہ اور استغفار اہل بیت (علیہم السلام) کی نظر میں

ماہ رمضان میں توبہ اور استغفار اہل بیت (علیہم السلام) کی نظر میں
02:24 - 2016/05/22

خلاصہ: ماہ رمضان گناہوں سے توبہ اور مغفرت کا بہترین موقع ہے، اہل بیت علیہم السلام کی روایات اور دعاوں میں ماہ رمضان میں اس سلسلے میں مختلف بیانات نقل ہوئے ہیں، استغفار صرف یہ نہیں کہ زبان سے استغفار کیا جائے بلکہ عمل کی صورت میں بھی ظاہر ہونا چاہیے اور گناہوں کے ارتکاب سے پرہیز کرنا چاہیے۔

امام زمانہ (عج) کی طولانی عمر کا فلسفہ

امام زمانہ (عج) کی طولانی عمر کا فلسفہ
14:33 - 2016/05/21

خلاصہ: اس مختصر سے مضمون میں امام زمانہ(عج) کی طولانی عمر کی توضیح اور اختصار کے ساتھ چند دلائل پیش کی گئی ہیں۔

شعبان کے مہینہ میں روزہ رکھنے کی فضیلت

شعبان کے مہینہ  میں روزہ رکھنے کی فضیلت
12:33 - 2016/05/21

خلاصہ: احادیث کی روشنی میں شعبان کے مہینہ میں روزہ رکنے کی فضیلت

مہدوی معاشرے کی تہذیبی خصوصیات

 مہدوی معاشرے کی تہذیبی خصوصیات
12:21 - 2016/05/21

خلاصہ: امام مھدی (عج)کے ظہور کے بعد جو الھی سوسایٹی کا قیام عمل میں آئے گا، اسمیں علم کی حاکمیت ہوگی،چارسو عدل ہوگا ،پورے معاشرہ میں الہی اخلاقی قدروں کی حکومت ہوگی۔

انتظار محور اتحاد بین المسلمین

انتظار محور اتحاد بین المسلمین
12:21 - 2016/05/21

بے شک دور حاضر میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔ ہم تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنے جزئی اختلافات کو ہوا نہ دیکر کلی مشترکات کی بنیاد پر متحد رہیں، انھیں مشترکات میں سے ایک مہدی موعود کا انتظار ہے۔ مقالہ ھذا میں اسی بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ کس طرح ہم آپ کے انتظار کی بنیاد پر متحد ہوسکتے ہیں۔

صفحات