سوال و جواب

۲۲رجب کے کونڈوں کی نذر

۲۲رجب کے کونڈوں کی نذر
23:47 - 2017/04/19

ہمارے معاشرہ میں نذروں کا رواج بہت عام ہے، اسی میں سے ایک ’۲۲ رجب کے کونڈوں‘ کی نذر ہے۔ مقالہ ھذا میں اس نذر کے حوالہ سے گفتگو کی گئی ہے اور اس نذر سے وابستہ کچھ اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے۔

جنگ جمل کیوں وجود میں آئی

جنگ جمل کیوں وجود میں آئی
18:04 - 2017/03/09

خلاصہ: حضرت علی (عليه السلام) نے اپنی حکومت کے آغاز میں ہی ان لوگوں کا صفایا شروع کر دیا جنہوں نے بیت المال کو اپنی جائیداد سمجھ رکھا تھا اور ان لوگوں سے بھی حساب و کتاب لیا جنہوں نے ذاتی طور پر بیت المال کو استعمال کیا۔

جناب امّ البنین تمام مؤمنین کے لئے ایک نمونۂ عمل

جناب امّ البنین تمام مؤمنین کے لئے ایک نمونۂ عمل
15:48 - 2017/03/09

خلاصہ: جناب امّ البنین ان باایمان خواتین میں سے تھیں جو اپنے زمانے کے امام کی بہت زیادہ معرفت رکھتی تھیں، جس نے اپنے زمانے کے امام کو بچانے کے لئے خدا کی بارگاہ میں اپنے چار بیٹوں کی قربانی پیش کردی۔

شیخ محمد ابن عبد الوہاب علماء اہل سنت کی نگاہ میں

شیخ محمد ابن عبد الوہاب علماء اہل سنت کی نگاہ میں
18:02 - 2017/01/26

محمد ابن عبد الوہاب کی زندگی پر اگر طائرانہ نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوجائے گا کہ وہ اپنی ابتدائی تعلیم ہی سے گمراہ کن عقیدوں کا حامل تھا، جسکی تصدیق تمام علماء نے اعم از شیعہ و سنی نے کی ہے۔

حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی شھادت یا وفات

حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی شھادت یا وفات
10:19 - 2017/01/08

خلاصہ: اس مختصر نوشتہ میں اس بات کو پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ آیا حضرت معصومہ(علیہا السلام) کو شھید کیا گیا تھا یا آپ کا معمول کے مطابق انتقال ہوا تھا، لھذا آپ کی موت کو شھادت کہنا چاہیئے یا وفات؟

طی الارض کیا ہے ؟

طی الارض کیا ہے ؟
16:01 - 2017/01/02

خلاصہ:طی الارض کی ایک تفصیلی بحث ہے لیکن ہم یہاں مختصر انداز میں اسے بیان کریں گے تاکہ طی الارض کی حقیقت معلوم ہو جائے ۔

اتحاد امت کیا اور کیسے ؟

اتحاد امت کیا اور کیسے ؟
23:43 - 2016/12/14

اس مختصر سی تحریر میں ہم اتحاد کے مفہوم کی وضاحت کرینگے۔ اور اتحاد کن مبانی اور کس محور پر ہونا چاہئے۔ مصادیق کی وضاحت کرینگے۔

اولاد امام حسن عسکری علیہ السلام

امام حسن عسکری
23:52 - 2016/12/07

خلاصہ: امام حسن عسکری(علیہ السلام) کی اولاد کے سلسلہ سے ایک شبہہ پیدا کیا جاتا ہے کہ آپ کے کئی اولادیں تھیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ آپ کے صرف ایک اولاد تھی جو ہمارے بارہویں امام حضرت مہدی(علیہ السلام) کی صورت میں آج بھی زندہ و سلامت ہیں۔

امام سجاد(علیہ السلام) کی یزید کے لئے پیشین گوئی

امام سجاد(علیہ السلام) کی یزید کے لئے پیشین گوئی
17:14 - 2016/11/12

خلاصہ: جب اہل حرم کا قافلہ یزید کے دربار میں داخل ہوا اس وقت یزید نے امام سجاد(علیہ السلام) سے گفتگو کی، اس گفتگو کے دوران امام(علیہ السلام) نے یزید کو اس کے ایک استدلال کا جواب دیا اور قیامت کے دن اسکے رسوا ہونے کی پیشن گوئی فرمائی۔

اربعین حسینی کی تاریخی حیثیت

اربعین حسینی کی تاریخی حیثیت
15:59 - 2016/11/07

خلاصہ:اس مضمون میں بعض بزرگ علماء کی نظر میں اربعین کی تاریخی حیثیت کو بیان کیا گیا ہے اور اس میں اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے کہ امام حسین(علیہ السلام) کی زیارت کے لئے پیدل کربلا کی طرف جانے کا سلسلہ ائمہ(علیہم السلام) کے زامانے سے رائج ہے۔

اہل سنت کی کتابوں میں امام حسن (علیہ السلام) کی خلافت

اہل سنت کی کتابوں میں امام حسن (علیہ السلام) کی خلافت
15:10 - 2016/11/07

خلاصہ: امام حسن(علیہ السلام) کی خلافت کے بارے میں اختلاف پایا گیا، علماء اہل سنت نے امام حسن(علیہ السلام) کی خلافت کے بارے میں جو باتیں اپنی کتابوں میں نقل کیا ہے اان کو اس مضمون میں بیان کیا جارہا ہے۔

یمن کے عوام کا قتل عام بدترین دہشت گردی ہے

دہشتگردی
16:45 - 2016/11/01

خلاصہ: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا اور بعض دیگر حکومتوں کے اقدامات اور بیان حقیقت سے پرے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ یہ حکومتیں تمام مسائل کو اپنے مفادات کی عینک سے دیکھتی ہیں، وہ عراق ہو یا شام کہیں بھی دہشت گردی کی اس بیماری کو جڑ سے ختم کرنے کی فکر میں نہیں ہیں۔

صفحات