تاریخ

موت سے خوف کی وجہ؟!

موت سے خوف کی وجہ؟!
10:34 - 2016/09/02

خلاصہ: انسان جس چیز سے ناواقف اور جاہل ہو اس سے نفرت کرتا ہے، امام محمد تقی (علیہ السلام) کے ارشاد کے مطابق مسلمان چونکہ موت کے بارے میں جاہل ہیں تو اس سے نفرت کرتے ہیں، نیز انسان کو چاہیے کہ موت کی تیاری بھی کرے اور جن چیزوں کی وہاں پر ضرورت ہے ان کو فراہم کرے۔ جب انسان موت کی حقیقت کو پہچان لیگا تو موت سے نفرت نہیں بلکہ محبت کرے گا۔

عزتِ نفس اور خود اعتمادی امام علی(ع) کی نگاہ میں

عزتِ نفس اور خود اعتمادی امام علی(ع) کی نگاہ میں
21:21 - 2016/06/26

خلاصہ: کرامت و شرافت انسان کا سب سے بڑا اور قیمتی گوہر ہے جس کو زائل کرنے کا اختیار اسے نہیں دیا گیا ہے اور اس کے زائل کرنے پر بہت سخت تنبیہ کی گئی ہے۔ جوانوں سے امام علی کی ایک وصیت یہ ہے کہ وہ اپنے اندر عزتِ نفس اور بزرگواری کی روح کو پیدا کریں اور کبھی اسے اپنے اندر سے ختم نہ ہونے دیں۔ مقالۂ ھذا میں اسی صفت عزت نفس اور خود اعتمادی پر حضرت علی(علیہ السلام) کے اقوال کے زیر سایہ گفتگو کی گئی ہے۔

پندرہویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح

پندرہویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
02:15 - 2016/06/20

خلاصہ: خدا سے نزدیک ترین شخص وہ ہے جو تواضع  کے ساتھ پیش آتا ہے، اور دورترین شخص وہ ہے جو تکبر کرنا ہے۔

فضائل ماہ رمضان رسول اللہ (ص) کے خطبہ کی روشنی میں

فضائل ماہ رمضان رسول اللہ (ص) کے خطبہ کی روشنی میں
10:52 - 2016/06/15

خلاصہ: اس خطبہ میں پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ رمضان کے کچھ فضائل اور اس مہینہ میں مستحبات، واجبات اور روزہ افطار کروانے کا ثواب اور چار خصلتیں اور کچھ دیگر اعمال کو بیان فرمایا ہے۔

مستحب روزوں کی اقسام روایات کی روشنی میں

مستحب روزوں کی اقسام روایات کی روشنی میں
12:52 - 2016/06/05

خلاصہ: مستحب روزوں کی اقسام روایات کی روشنی میں  

افطاری اور سحری روایات کی روشنی میں

افطاری اور سحری روایات کی روشنی میں
13:10 - 2016/06/01

خلاصہ: سحری کرنا بہتر ہے اور اسے ترک کرنا کیسا ہے؟ نیز افطاری نماز مغرب سے پہلے یا بعد میں ہونی چاہیے اور افطار کن چیزوں سے کیا جائے، اور چھوٹے بچوں کو روزہ رکھنے کی عادت کتنی عمر سے ڈلوائی جائے اور کیا ان کو پورا روزہ رکھوایا جائے۔ ان باتوں کو روایات کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔

بادلوں میں چھپا سورج

بادلوں میں چھپا سورج
20:20 - 2016/05/09

خلاصہ: اس مختصر مضمون میں یہ بات بیان کی گئی ہے کہ کیوں امام عصر (عج) کو بادل کے پچھے چھپے سورج سے تشبیہ دی گئی ہے۔

آداب انتظار

آداب انتظار
11:50 - 2016/05/09

خلاصہ:امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے انتظار کرنے کےآداب  احادیث کی روشنی میں۔

مولائےکائنات علی(علیہ السلام) کا حقیقی شیعہ

مولائےکائنات علی(علیہ السلام) کا حقیقی شیعہ
19:56 - 2016/04/24

خلاصہ:

مالک اشتر کا  طاقت اور قدرت رکھتے ہوئے،اپنے اخلاق کے ذریعہ دوسروں کو اخلاق محمدی اور علوی سے آشنا کرنا۔

فطرت اور عبادت کا باہمی تعلق

فطرت اور عبادت کا باہمی تعلق
09:07 - 2016/04/17

خلاصہ: ہمارے بعض کام عادت کی بنیاد پر ہیں اور بعض فطرت کی بنیاد پر۔ عبادت کا تعلق فطرت سے ہے۔ فطرت میں جو تقاضے خداوند متعال نے رکھے ہیں ان کو پورا کرنے کی ضروریات کو بھی پیدا کیا ہے، اگر انسان میں پیاس اور بھوک رکھی ہے تو پانی اور کھانا بھی اس کے لئے فراہم کیا ہے، اگر اس میں لامحدود کی چاہت رکھی ہے تو عبادت اور نماز کو اس لامحدود خدا کے قریب پہنچنے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔

نھج البلاغہ کا ادبی مقام علماء کی نظر میں

نھج البلاغہ کا ادبی مقام علماء کی نظر میں
01:36 - 2016/04/14

چکیده:یوں تو نھج البلاغہ علم ومعرفت ، اخلاق وتربیت ، اور انسانی زندگی سے متعلق تمام شعبوں میں انسان کی ہدایت کا وسیلہ ہے اور امیرالمومنین (ع) کی عابدانہ، زاہدانہ، عالمانہ اور شجاعت مندانہ زندگی کا عملی مظہر ہے لیکن جب دنیا کے ادباء ادبی نظر سے دیکھتے ہیں تو یوں لگتا ہے کہ نھج البلاغہ ادب ،فصاحت اور بلاغت پر مشتمل کتاب ہے

مومن کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے

مومن کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے
00:19 - 2016/04/14

چکیده: مومن کی عزت کے خیال رکھنے کے بارے میں دو حدیثیں اور ایک واقعہ بیان ہوا ہے۔

صفحات