21:55 - 2017/03/27
امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ حضرت رسول اکرم نے فرمایا: کہ رجب میری امت کے لیے استغفار کامہینہ ہے۔ پس اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ طلب مغفرت کرو کہ خدا بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔ لہذا مسلسل کہتے رہو:
((استغفرواللہ واسئلہ التوبۃ))
” میں خدا سے بخشش چاہتا ہوں اور توبہ کی توفیق مانگتا ہوں“