اخلاق

اربعین کے سفر کے اخلاق

اربعین کے سفر کے اخلاق
21:49 - 2016/11/12

خلاصہ: کیونکہ تمام معصومین(علیہم السلام) نے اپنی تمام زندگی میں اخلاق کے اعلیٰ نمونے پیش کئے ہیں، اسی لئے ایک زائر کو بھی معصومین(علیہم السلام) کے ان اخلاق کو اپنانا چاہئے، اسی لئے اس مضمون میں ان اخلاق کو بیان کیا گیا ہے جس کی رعایت ہر زائر کو کرنا چاہئے۔

امام رضا علیہ السلام کا فرمان مکارمِ اخلاق کے متعلق

امام رضا علیہ السلام کا فرمان مکارمِ اخلاق کے متعلق 23:42 - 2016/08/10

امام رضا علیہ السلام کا فرمان مکارمِ اخلاق کے متعلق

 

مولائےکائنات علی(علیہ السلام) کا حقیقی شیعہ

مولائےکائنات علی(علیہ السلام) کا حقیقی شیعہ
19:56 - 2016/04/24

خلاصہ:

مالک اشتر کا  طاقت اور قدرت رکھتے ہوئے،اپنے اخلاق کے ذریعہ دوسروں کو اخلاق محمدی اور علوی سے آشنا کرنا۔

مولائے کائنات علی (علیہ السلام) کی زندگی سے ایک سبق

مولائے کائنات علی (علیہ السلام)  کی زندگی سے ایک سبق
14:55 - 2016/04/23

خلاصہ:

مولائے کائنات علی(علیہ السلام) کا پنے اخلاق کے ذریعہ ایک کنیز کو آزادکروانا ۔

ہم لوگوں کو کیا دے سکتے ہیں؟

ہم لوگوں کو کیا دے سکتے ہیں؟
13:47 - 2016/04/17

خلاصہ: اللہ نے ہر انسان کو کسی نہ کسی ہنر، صلاحیت یا دولت سے نوازا ہے لہٰذا ہر انسان اس ہنر،صلاحیت یا دولت کو پروردگار کے شکرانہ کے طور پر مستحق تک پہونچائے یہ انسان کے اولین فرائض میں سے ایک فریضہ ہے 

اخلاق آسمانی

اخلاق آسمانی
20:20 - 2016/02/09

چکیده:مسلمان کے لئے عمدہ اور حسین اخلاق کا مالک ہونا بہت ضروری ہے۔ اخلاق حسنہ میں عفو و درگزر، صبر و تحمل، قناعت و توکل، خوش خلقی و مہمان نوازی، توضع و انکساری، خلوص و محبت، جیسے اوصاف قابل ذکر ہیں۔ حُسن خلق کی بڑی علامت یہ ہے کہ جب کسی پر غصہ آئے اور اسے سزا دینا چاہے تو نفس کو ہدایت کرے کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے : وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ.[1]
’’اور غصہ ضبط کرنے والے ہیں اور لوگوں سے (ان کی غلطیوں پر) درگزر کرنے والے ہیں۔‘‘آل عمران،134[1]