امامین عسکرین کی عبادت کی جگہ

سرداب کی حقیقت

سرداب کی حقیقت
17:10 - 2016/05/11

خلاصہ:عراق کے شہر سامراء میں ایک جگہ ہے کہ جو آج کے دور میں سرداب غیبت کے نام سے مشہور ہے، علماء  کا کہنا ہے کہ یہ وہ جگہ ہے جس سے حضرت مہدی (عجل الله تعالی و فرجه شریف) کی غیبت شروع ہوئی ۔