امام حسین

کربلا امن و امان کا پیامبر

کربلا امن و امان کا پیامبر
17:22 - 2016/11/15

عاشورا، ظلم، ظالم، باطل اور یزیدیت کے خلاف انقلاب کا آغاز تھا۔ امام حسین (ع) نے یزید سے صاف صاف کہہ دیا تھا کہ مجھ جیسا تجھ جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا، یعنی جب بھی یزیدیت سر اٹھائے گی تو حسینیت اس کے مقابلے میں ڈٹ جائے گی، جب بھی یزیدیت اسلام کو چیلنج کرے گی تو حسینیت اسلام کو سربلند رکھے گی اور یزیدیت کو نابود کرے گی، اور اگر ایسا ہر زمانہ میں ہوجائے تو سماج اور معاشرہ میں ہمیشہ امن و امان باقی رہے گا۔

چہلم کا مقصد

چہلم کا مقصد
16:10 - 2016/11/13

خلاصہ: اس مضومن میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ ہم جو چہلم مناتے ہیں اس کا مقصد کیا ہے ہم چھلم کیوں مناتے ہیں۔

امام حسین(علیہ السلام) امام مھدی(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی نظر میں

امام حسین(علیہ السلام) نے حق کی خاطر قیام کیا
20:13 - 2016/11/05

خلاصہ: امام حسین(علیہ السلام) کی معرفت کو حاصل کرنا بہت ضروری ہے، اور امام کی حقیقی معرفت کسی دوسرے امام کے ہی ذریعہ ممکن ہے اسی لئے اس مضمون میں امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) سے مروی بعض احادیث کو ذکر کیا جارہا ہے تاکہ امام حیسن(علیہ السلام) کی حقیقی معرفت حاصل ہوسکے۔

تعلیمات عاشورا

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر
14:39 - 2016/10/27

خلاصہ: اس مضمون میں اس بات کو بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ ہم کو کربلا سے کن تعلیمات کو حاصل کرنا چاہئے، کون کونسی تعلیمات ہیں جو امام حسین(علیہ السلام) اور ان کے ساتھیوں نے ہمارے لئے پیش کی ہیں۔

امام حسین (علیہ السلام) کی انگوٹھی کی روداد

امام حسین (علیہ السلام) کی انگوٹھی  کی روداد
08:32 - 2016/10/24

خلاصہ : اکثر لوگوں کے ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے ہاتھ میں جو انگوٹھی تھی وہ امام نے، امام سجاد علیہ السلام کو دے دی تھی تو پھر جو انگوٹھی لوٹی گئی وہ کونسی تھی؟ تو ہم نے اسے روایات کی مدد سے مختصر طور پر بیان کیا ہے۔ 

حق عبادت

عبادت 10:58 - 2016/10/20
چراغ ہدایت

امام حسین 10:49 - 2016/10/19
مومن اور اشک

آنسو 10:46 - 2016/10/19
امام حسنؑ کی صلح کے بغیر عاشورا ناممکن

امام حسنؑ کی صلح کے بغیر عاشورا ناممکن
11:09 - 2016/10/18

خلاصہ: دین کی حفاظت امام کی ذمہ داری ہے، جب دین کے دشمن دین پر یلغار کرتے ہوئے دین کی بنیادیں کاٹنا چاہیں تو امام کو ایسی حکمت عملی اپنانی چاہیے جس سے اسلام بھی محفوظ رہے اور مسلمانوں کی جانیں بھی، مگر کبھی حالات ایسے نازک مرحلہ پر پہنچ آئے جب صلح کرکے اسلام اور مسلمانوں کی جانوں کو محفوظ رکھا اور کبھی حالات یوں بدل گئے کہ جنگ کرکے اسلام کو بچانا پڑا، ایسی صورتحال میں جان کو دین پر قربان کردینا، اللہ کی رضامندی کے عین مطابق ہے، البتہ معصوم امام کی زیرنگرانی۔

حضرت امام حسین حضرت ولی عصر کی نگاہ میں

حضرت امام حسین  حضرت ولی عصر کی نگاہ میں
19:43 - 2015/09/11

چکیده: حضرت امام حسین  حضرت ولی عصر کی نگاہ میں. حضرت امام زمانہ  زیارت ناحیہ  میں ارشادات

حضرت امام حسین (ع) کا مختصر تعارف

حضرت امام حسین  کا مختصر تعارف
18:34 - 2015/09/11

چکیده:

  نام نامی:حسین gبہشتی نام ہے پہلی بار نبی اعظمa  کے اس عزیز نواسہ کے لیے استعمال ہواہے ا ور  اولین و آخرین میں حسین   gا یک ہی ہیں بلکہ چودہ معصومین bمیں بھی حسین gصرف ایک ہی ذات گرامی کا نام ہے .

سن مبارک7 :  ۵ سال۷  ماہ اور ۷ روز

جائے ولادت:مدینہ منورہ ۳ شعبان المعظم ۳ ہجری بروز جمعرات

والد گرامی:شیر خدا علی مرتضی  g

والدہ گرامی:سیدۃ النساء حضرت فاطمہ زہرا  h

جد بزرگوار:صدر الخلائق حضرت محمد مصطفی a

برادر بزرگوار:أسوہ صبر و استقامت حسن مجتبی  g