امام محمد باقر علیہ السلام کی مظلومیت

امام محمد باقر (ع) کی علمی تحریک

امام محمد باقر (ع) کی علمی تحریک
01:00 - 2016/09/06

امام محمد باقر علیہ السلام نے اسلامی علوم کے مختلف شعبے دنیا کے سامنے متعارف کرایا اور وارث پیغمبر (ص) ہونے کے ناطے اپنی علمی تحریک کے ذریعے مکتب اسلام کی حٖفاظت کی اور آنے والی نسلوں تک پنچایا۔