بعثت رسول اللہ ص

رسول اللہ (ص) کی عصمت بعثت سے پہلے (۲)

رسول اللہ ص کی عصمت بعثت سے پہلے (۲)
12:26 - 2016/05/09

خلاصہ: بعثت سے پہلے کی زندگی میں آپ کی عصمت پر متعصب لوگوں کے اعتراضات کا رد پیش کیا جارہا ہے۔ یہ دوسری آیت ہے جس پر انہوں نے استدلال کیا ہے، ہم اس آیت اور ان کے استدلال کو ذکر کرتے ہوئے ان کی دلیل کا رد پیش کرتے ہیں۔