توسل

توسل اور وہابیت

توسل اور وہابیت
15:40 - 2017/02/08

بڑے اہداف کے حصول کے لئے اسباب سے  توسل ، ـ خواہ انسان کی مادی زندگی میں خواہ اس کی معنوی حیات میں- قدرتی اور منطقی اور عقلی نقطہ نظر سے بھی ایک پسندیدہ اور ضروری امر ہے اور مسلمین کی روش و سیرت میں بھی رائج رہا ہے۔ آٹھویں صدی ہجری سے قبل کوئی بھی مسلمان توسل کی جائز شرعی حیثیت میں شک و شبہہ روا نہیں رکھتا تھا۔ دور معاصر میں وہابیوں نے ابن تیمیہ کی پیروی کرتے ہوئے توسل کے بارے میں بعض شبہات و اعتراض پیدا کئے ہیں جنہیں تمام اہل تشیع اور اہل سنت کی غالب اکثریت نے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

توسّل کرنے کی اہمیت (۱)

توسّل کرنے کی اہمیت (۱)
15:49 - 2016/04/14

چکیده: توسّل کے لغوی اور اصطلاحی تعریف کے بعد اس کی ضرورت اور نظام کی تشریح کی گئی ہے کہ جیسے مادی چیزوں میں وسیلہ کے ضرورت ہے، معنوی امور جیسے مغفرت میں بھی توسّل کی ضرورت ہے، اور جیسے مادی امور میں واسطہ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، اسی طرح معنوی امور میں بھی واسطہ کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔