حضرت ابوطالب پیغمبر کے نگران اور پشت پناہ

حضرت ابوطالب (ع) رسول اللہ (ص) کے پشت پناہ

حضرت ابوطالب (ع) رسول اللہ (ص) کے پشت پناہ
00:24 - 2016/04/28

خلاصہ: حضرت ابوطالب اپنے باپ کی وفات کے بعد رسول اللہ [ص] کے مددگار اور پشت پناہ رہے، آپ اپنے بیٹے امیرالمومنین [ع] کو حضور کے بستر پر سلاتے تاکہ حضور کی جان محفوظ رہے اور مشرکین مکہ کی حرکات کی روک تھام کی۔ آپ کی شان میں علامہ مجلسی اور ابن ابی الحدید نے رسول اللہ کا تحفظ نقل کیا اور آپ کے عظیم کارنامے بیان کئے ہیں۔