حضرت امیرالمومنین علیہ السلام

حقیقی حامد اور محمود، خود اللہ ہے

حقیقی حامد اور محمود، خود اللہ ہے (نہج البلاغہ کی تشریح)
12:11 - 2017/04/15

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کے پہلے فقرہ "الحَمْدُ للهِ الَّذَي لاَ يَبْلُغُ مِدْحَتَهُ القَائِلُونَ" کی تشریح کرتے ہوئے تیسرا مضمون پیش کیا جارہا ہے۔ لفظ اللہ اس بات کی دلیل ہے کہ ساری حمد اللہ کے لئے ہے۔ نیز اس میں مختلف دلیلیں پیش کی گئی ہیں کہ اللہ کی بہترین حمد، خود اللہ کرتا ہے لہذا اللہ حامد بھی ہے اور محمود بھی۔

تین اماموں کی خاموشی، صلح اور قیام تاریخ کے آئینہ میں

تین اماموں کی خاموشی، صلح اور قیام تاریخ کے آئینہ میں
08:35 - 2016/10/24

خلاصہ: دشمن نے لوگوں کے عقائد امامت کو بدلنے کے لئے کوشش کی ہے کہ ائمہ طاہرین (علیہم السلام) کی سیرت کا غلط طریقہ سے موازنہ کرتے ہوئے، لوگوں کو اس شک و شبہ میں ڈالے کہ ائمہؑ کے درمیان فرق ہے، جبکہ ہرگز ایسا نہیں، کیونکہ وقت کے سیاسی اور معاشرتی حالات کے مطابق یہ حضرات دین کی حفاظت کرتے تھے، مزید تفصیلات کے لئے مندرجہ ذیل مضمون میں تحریر کی گئی ہیں۔

خلافت و امامت کے چند شرائط کا تجزیہ

خلافت و امامت کے چند دیگر دلائل کا تجزیہ
15:33 - 2016/09/19

خلاصہ: اس تحریر میں خلافت و امامت کے چند شرائط کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ ولایت، افضلیت اور کلام معصوم کی حجیت کے سلسلہ میں۔