دفاع مقدس کیا ہے

دفاع مقدس عظیم خزانہ

دفاع مقدس عظیم خزانہ
21:29 - 2016/09/26

اسلامی جمہوریہ ایران اور بعث پارٹی (جسکی قیادت ظالم زمان صدام کے ہاتھ میں تھی) کے درمیان آٹھ سال تاریخی جنگ ہوئی جسمیں اسلامی جہوریہ کے نوخیز نظام کو ختم کرنے کے لئے مشرق و مغرب کی ظالم طاقتوں نے صدام کا ساتھ دیا لیکن اسلامی تعلیمات اور باایمان جوانوں کی برکت سے صدام اور اسکی پشت پناہ تمام طاقتیں ناکام ہوئیں اور اسلامی جہوریہ کا عظیم پرچم آج بھی افق عالم پر بلند ہے اور انشاء اللہ رہے گا۔ اس جنگ کو ایران کے اسلامی ثقافت کے ماہرین نے دفاع مقدس نام رکھا ہے۔ ہم ذیل میں رہبر معظم انقلاب کے فرامین کی روشنی میں دفاع مقدس کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔