رازداری کیوں

رازداری اسلام کی نگاہ میں

رازداری اسلام کی نگاہ میں
13:54 - 2016/12/26

خلاصہ: ہر انسان کی فردی یا اجتماعی زندگی میں خواہ نخواہ کچھ راز و رموز ہوتے ہیں جن کی حفاظت کرنا نہایت ضروری ہے، یہی حکم خدا ہے اور سنت نبی بھی۔