روزہ داری عالم ملکوت کے مشاہدہ اور معاشرتی توازن کا باعث

روزہ رکھنا، عالم ملکوت کے مشاہدہ اور معاشرتی توازن کا باعث

روزہ رکھنا، عالم ملکوت کے مشاہدہ اور معاشرتی توازن کا باعث
13:02 - 2016/05/30

خلاصہ: چونکہ کھانا پینا انسان کے کمال میں رکاوٹ ہے لہذا روزہ رکھنے سے انسان کو زیادہ فرصت مل جاتی ہے کہ کائنات کے اسرار کے بارے میں غور کرتا ہوا کائنات کی حقیقت اور ملکوت کا مشاہدہ کرے، نیز روزہ رکھنے کا معاشرتی فائدہ یہ ہے کہ معاشرہ میں مالدار اور غریب لوگوں کے درمیان توازن برقرار ہوجاتا ہے اور مالدار غریب کی بھوک پیاس کو محسوس کرتا  ہوا غریب کا حق ادا کرتا ہے۔