رھبر معظم

اتحاد امت کے فوائد رہبر معظم کی نظر میں

اتحاد امت کے فوائد رہبر معظم کی نظر میں
22:43 - 2016/12/14

رہبر معظم انقلاب نے اپنی صد ھا تقاریر اور ملاقاتوں میں اتحاد امت پر زور دیتے ہوئے، مسلمان کی کامیابی، مشکلات پر غلبہ، سیاسی و معاشی استحکام اور قدرت و قیادت کو اتحاد کے اہم فوائد اور ثمرات میں سے قرار دیا ہے۔

حقیقت حج رہبر معظم کی نظر میں

حقیقت حج رہبر معظم کی نظر میں
23:21 - 2016/09/06

مسلمان بھائیو اور بہنو! اس سال حج کے اجتماعات میں مشتاق و بااخلاص ایرانی حاجیوں کی کمی ہے، مگر ان کے دل ساری دنیا کے حاجیوں کے ساتھ موجود، ان کی بابت فکرمند اور دعا کر رہے ہیں کہ طاغوتوں کا شجرہ ملعونہ انھیں کوئی گزند نہ پہنچائے۔ اپنے ایرانی بھائیوں اور بہنوں کو دعاؤں، عبادتوں اور مناجاتوں کے وقت ضرور یاد رکھئے اور اسلامی معاشروں کی مشکلات کے ازالے اور امت اسلامیہ کے استکباری طاقتوں، صیہونیوں اور ان کے آلہ کاروں کی دست برد سے دور ہو جانے کی دعا کریں۔ میں سال گذشتہ منٰی اور مسجد الحرام کے شہیدوں اور 1987ء کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالٰی سے ان کے لئے مغفرت، رحمت اور بلندی درجات کی دعا کرتا ہوں اور حضرت امام زمانہ ارواحنا فداہ پر درود و سلام بھیجتے ہوئے امت مسلمہ کے ارتقا اور دشمنوں کے فتنہ و شر سے مسلمانوں کی نجات کا طلبگار ہوں۔

اصل ماجرا، عشق ہي تو ہے

اصل ماجرا، عشق ہي تو ہے 17:21 - 2016/07/26

اصل ماجرا، عشق ہي تو ہے

ثقافت اسلامی رہبر معظم کی نظر میں

ثقافت اسلامی رہبر معظم کی نظر میں
16:08 - 2016/05/04

ثقافت انسانی زندگی کی بنیاد اورکسی بھی قوم یا معاشرہ کی پہچان ہوا کرتی ہے ۔جو قومیں ثقافتی میدان میں آگے بڑھتی ہیں، ترقی اور کامیابی انکے قدم چومتے ہیں۔ آج کا زمانہ حقیقت میں ثقافتی ٹکراو اور مقابلہ کا زمانہ ہے لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اسی ثقافت سے آشنائی حاصل کریں اسی اہمیت کے پیش نظر ہم ذیل میں رہبر معظم کے افکار کی روشنی میں ثقافت کی اہمیت ،افادیت ،ضروعت اور معیار کی طرف اشارہ کرینگے

درخت انسانی معاشرے کیلئے برکت کا باعث/آیۃ اللہ خامنہ ای

درخت انسانی معاشرے کیلئے برکت کا باعث/آیۃ اللہ  خامنہ ای
17:04 - 2016/03/05

چکیده:یوم درختکاری کے مناسبت سے رھبر معظم کا پیغام