سید محمد
سید محمد ابن علی الہادی (علیہ السلام)
خلاصہ:سيّد محمّد کی کنیت ابوجعفر اور آپ امام هادى (عليه السلام) کے بڑے بیٹے ہیں سید محمد مشھور و معروف تھے سبع الدجیل کے نام سے یعنی شیر مرد دجیل، آپ ایک عظیم الشان شخصیت معروف تھے ۔ |