عظمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہج البلاغہ کی روشنی میں

رسول اللہ (ص) کی عظیم شخصیت نہج البلاغہ کے آٹھ خطبوں کی روشنی میں

رسول اللہ (ص) کی عظیم شخصیت نہج البلاغہ کے آٹھ خطبوں کی روشنی میں
15:57 - 2016/12/17

خلاصہ: جیسے دیگر معصومین حضرات (علیہم السلام) کے، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بارے میں بیانات پائے جاتے ہیں، اسی طرح حضرت امیرالمومنین (علیہ السلام) کے بھی پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بارے میں ارشادات پائے جاتے ہیں۔ اس مضمون میں وہ ارشادات جو نہج البلاغہ میں نقل ہوئے ہیں، ان میں سے آٹھ خطبوں سے منتخب کیے گئے، جو یہاں پیش کیے جارہے ہیں۔