غزوہ بنی نضیر
غزوہ بنی نضیر
خلاصہ: غزوہ بنی نضیر ۲۲ ربیع الاول چار ہجری کو رونما ہوا، جس وقت پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کو یھودیوں کی عہد شکنی کی اطلاع ملی اسی وقت رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے ان کا محاصرہ کرلیا اور یہ غزوہ رونما ہوا۔ |