قرآن

قرآن کو کس طرح سمجھیں

قرآن کو کس طرح سمجھیں
14:56 - 2017/04/15

خلاصہ: قرآن کو صحیح سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ  وہ آیت جس کو سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں اس کے بارے میں پوری معلومات ہوں کہ وہ کہا پر نازل ہوئی، کس وقت اور کن حالات میں نازل ہوئی، صرف آیت کے ظاہری الفاظ کو دیکھ کر اس کے معنی کو صحیح طریقہ سے سمجھا نہیں جا سکتا۔

قرآن کی خود سے تفسیر کرنے کی مذمت

قرآن کی خود سے تفسیر کرنے کی مذمت
14:18 - 2017/03/26

خلاصہ: قرآن مجید کی آیات کے بارے اپنی طرف سے کسی قسم کی رأی دینے کو تفسیر بالرأی کہتے ہیں، اور روایتوں میں ایسے شخص کی بہت زیادہ مذمت کی گئی ہے جو اپنی جانب سے قرآن کی آیات کی تفسیر کرتا ہے۔

مسجد اقصیٰ قرآن مجید میں

مسجد اقصیٰ قرآن مجید میں
16:53 - 2017/01/21

خلاصہ: مسجد اقصی اسلام کی اہم مسجوں میں سے ایک مسجد ہے جس کے بارے میں خداوند عالم نے قرآن کی مخلتف آیات کی روشنی میں اس کی عظمت اور اہمیت کو بتایا ہے تاکہ ہم اس کی عظمت کو سمجھیں اور اس کا احترام کریں۔

قرآن کی روشنی میں قصر نماز کا حکم

قرآن کی روشنی میں قصر نماز کا حکم
14:04 - 2017/01/16

خلاصہ: جس طرح اپنے وطن میں مکمل نماز پڑھنے کا حکم ہے اسی طرح سفر کی حالت میں قصر نماز پڑھنے کا حکم ہے۔

رسول خدا کی اتباع قرآن کی روشنی میں

رسول خدا کی اتباع قرآن کی روشنی میں
11:59 - 2016/12/14

خلاصہ: قرآن کریم کی بہت سی آیات، رسول خدا(صلی اللہ علی و آلہ و سلم) کی اتباع کے سلسلہ میں وارد ہوئی ہیں اور آپ کی اطاعت کو خدا کی اطاعت اور آپ کی مخالفت کو خدا کی مخالفت قرار دیا گیا ہے۔

امام حسن(علیہ السلام) اور بعض آیات کی تفسیر

امام حسن(علیہ السلام) اور  بعض آیات کی تفسیر
23:25 - 2016/11/07

خلاصہ:  امام حسن(علیہ السلام) نے بہت زیادہ قرآن کی آیات کی تفسیر فرمائی ہے، اس مضمون میں ان میں سے بعض کو بیان کیا گیا ہے۔

قرآن امام حسن(علیہ السلام) کے کلام  میں

قرآن امام حسن(علیہ السلام) کے کلام  میں
23:17 - 2016/11/07

خلاصہ:اس مضمون میں، امام حسن (علیہ السلام) نے قرآن کو مختلف اعتبار سے جو پہجنوایا ہے اس کو ٘مختصر طر پر بیان کیا گیا ہے۔

تقوی اور اسکے فوائد قرآن کی نگاہ میں

تقوی اور اسکے فوائد قرآن کی نگاہ میں
17:37 - 2016/06/29

خلاصہ: ہمارے سماج میں بہت سے ایسے افراد ہیں جنھوں نے اپنے آپ کو دنیا میں اس قدر منہمک کر لیا ہے کہ گویا انھیں آخرت سے کوئی سروکار ہی نہیں ہے ایسے لوگ ہمیشہ اپنے فائدے کی تلاش میں رہتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے اصل فائدہ اسلام میں جس نے اپنا ہدف اسلام پر عمل کرنا بنایا ہے وہ ہمیشہ فائدے میں رہے ہیں مقالہ ھذا میں تقوی کے فوائد میں کچھ فوائد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اس امید کے ساتھ ایک جوان ان  کو پڑھ کر اس پر عمل کرے اور تقوی کو اپنا معیار بنائے

اہمیت تقوی قرآن اور علیؑ کی نگاہ میں

اہمیت تقوی قرآن اور علیؑ کی نگاہ میں
17:24 - 2016/06/28

خلاصہ: دور حاضر میں بعض دنیا پرست لوگ ایسے ہیں جو اپنی ظاہری شکل و صورت کو تقوا کا نام دے کر اپنی دنیا کو سنوار رہے ہیں اور تقوا کے نام پر عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ مقالہ ھذا میں تقوا کی اصل صورت قرآن اور علیؑ کی نگاہ میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

شب قدر کی اہمیت

شب قدر کی اہمیت 16:26 - 2016/06/28
شب قدر کی فضیلت

شب قدر کی فضیلت 16:20 - 2016/06/28
شب قدر کی اہمیت اور ہماری ذمہ داریاں

شب قدر کی اہمیت اور ہماری ذمہ داریاں
16:13 - 2016/06/28

خلاصہ: شب قدر وہ شب ہے جسمیں قرآن کریم کو نازل کیا گیا، اس شب کی بہت اہمیت ہے۔ مقالہ ھذا میں اس شب کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنی ذمہداریوں کی طرف اشارہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس دعا کے ساتھ کہ خدا ہمیں واقعی شب قدر کا ادراک کرنے والوں میں شمار فرمائے۔

صفحات