قربانی

اے میرے معبود! ہم سے یہ قربانی قبول فرما

بارالہا! ہم سے یہ قربانی قبول فرما
10:57 - 2017/01/30

خلاصہ: حضرت زینب کبری (سلام اللہ علیہا) نے اپنے بھائی کی شہادت کے بعد اللہ کی بارگاہ میں عرض کیا: بارالہا! ہم سے یہ قربانی قبول فرما، اس سے واضح ہوتا ہے کہ عمل جتنا بڑا ہو، اصل یہ ہے کہ اللہ اسے قبول فرمائے۔ 

قربانی کے وقت خیال رہے!

عید الاضحیٰ 03:05 - 2016/09/12

لَنْ يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَكِنْ يَنَالُهُ التَّقْوَى مِنْكُمْ كَذَلِكَ

قربانی کا ایک اہم پیغام

قربانی کا ایک اہم پیغام
11:03 - 2015/09/11

چکیده:قربانی درحقیقت ہر مسلمان کو یہ پیغام دیتی ہے کہ وہ اللہ تعالی کی قربت سے روکنے والی تمام چاہتوں اور تعلقات کونظر انداز کر دے

قربانی اور مسلمانوں کی ذمہ داری

قربانی اور مسلمانوں کی ذمہ داری
10:56 - 2015/09/11

چکیده:   قربانی کی سنت صرف دین اسلام کے ساتھ خاص نہیں ہے بلکہ سابقہ تمام امتوں میں بھی قربانی  کی رسم موجود تھی اور اس کا مقصد اللہ تعالی کی رضایت کا حصول اور اس کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کا اظہار تھا.

حضرت اسماعیل کی قربانی کا واقعہ

حضرت اسماعیل کی قربانی کا واقعہ
10:06 - 2015/09/11

 حضرت ابراہیم ؑ ایک طویل عرصہ تک اولاد جیسی نعمت سے محروم تھے کیونکہ آپ کی بیوی حضرت سارہ ؓبانجھ اور حضرت ابراہیمؑ  کی زندگی میں اولاد کی کمی پوری کرنے سے قاصر تھیں، آخر حضرت"ھاجر" کے ذریعہ حضرت ابراہیم ؑ کی زندگی کی کمی پوری ہوئی اور اللہ تعالی نے انہیں حضرت اسماعیل ؑ سے نوازا ۔ ایسی صورتحال میں حضرت ابراہیم ؑ کی اپنے بیٹے کے ساتھ محبت واشتیاق میں ایک خاص قسم کی جھلک نمودار ہوتی تھی، کیونکہ آپ کئی سالوں کے انتظار کے بعد صاحبِ اولاد ہوئے تھے، حضرت اسماعیل ؑ بھی باپ کی ایسی خاص محبت وشفقت کے سائے میں پروان چرھنے لگے پھر اچانک خداوند کی طرف سے حکم ملا کہ اے ابراہیم ؑ اپنے بیٹے اسماعیل ؑ کو خدا کی راہ میں ذبح کرو۔