ماہ رمضان امام سجاد علیہ السلام کی نظر میں

دعائے وداع ماہ رمضان کے چند فقروں کی مختصر تشریح

دعائے وداع ماہ رمضان کے چند فقروں کی مختصر تشریح
19:31 - 2016/07/04

خلاصہ: حضرت امام سجاد علیہ السلام ماہ رمضان سےخداحافظی کرتے ہوئے، اس مہینہ کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالتے ہیں، ان میں سے چند فقروں کی مختصر تشریح بیان کی گئی ہے۔