نماز

حضرت علی علیہ السلام کا نماز کی حالت میں زکات دینا

حضرت علی علیہ السلام کا نماز کی حالت میں زکات دینا
15:28 - 2017/01/17

خلاصہ: تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے نماز کی حالت میں زکات دی ،اور پھر قرآن میں سورہ مائدہ کی آیت نمبر 55 بھی اس چیز کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔

امام حسین علیہ السلام اور نماز اول وقت

امام حسینؑ
05:31 - 2016/10/06

خلاصہ: تمام عبادتوں کی ادائیگی کا ایک مخصوص وقت ہوتا ہے لیکن نماز ایک ایسی عبادت ہے جس کی ادائیگی کا مخصوص وقت معین ہونے کے ساتھ ساتھ اس کی ادائیگی کے لئے فضیلت کا وقت بھی بیان کیا گیا ہے جو اول وقت کے عنوان سے معروف ہے۔ نماز کو اس کے اول وقت میں ادا کرنا، نماز کی فضیلتوں اور تاثیر میں اضافہ کا سبب ہے۔

نماز اور ولایت کا باہمی تعلق امام محمد باقر (علیہ السلام) کی نظر میں

نماز اور ولایت کا باہمی تعلق امام محمد باقر (علیہ السلام) کی نظر میں
14:13 - 2016/09/09

خلاصہ: دین اسلام کے پانچ ستون ہیں جن میں سے ایک ستون نماز ہے لیکن یہ ستون اور اعمال بھی تب قبولیت کے درجہ پر پہنچ سکتے ہیں جب اہل بیت (علیہم السلام) کی ولایت ہو، اس مقالہ میں نماز اور ولایت کا باہمی تعلق بتایا گیا ہے جو امام محمد باقر (علیہ السلام) اور دیگر معصومین (علیہم السلام) کی احادیث کی روشنی میں بیان ہوا ہے۔

نماز ایمان کی علامت

نماز ایمان کی علامت 19:08 - 2016/07/26

پیغمبر اکرم ﷺ

نماز ایمان کی علامت اور نشانی ہے۔

(شہاب الاخبار،ص 59)

امیر المؤمنین علی بن ابی طالب (علیھماالسلام) کا وصیت نامہ

امیر المؤمنین علی بن ابی طالب  (علیھماالسلام) کا وصیت نامہ
18:15 - 2016/06/28

خلاصہ: امیر المؤمنین علی بن ابی طالب  (علیھماالسلام) کا وصیت نامہ۔ 

نماز امام زمانہ(عج) کی نگاہ میں

نماز امام زمانہ(عج) کی نگاہ میں 16:17 - 2016/05/15

نماز امام زمانہ(عج) کی نگاہ میں

فطرت اور عبادت کا باہمی تعلق

فطرت اور عبادت کا باہمی تعلق
09:07 - 2016/04/17

خلاصہ: ہمارے بعض کام عادت کی بنیاد پر ہیں اور بعض فطرت کی بنیاد پر۔ عبادت کا تعلق فطرت سے ہے۔ فطرت میں جو تقاضے خداوند متعال نے رکھے ہیں ان کو پورا کرنے کی ضروریات کو بھی پیدا کیا ہے، اگر انسان میں پیاس اور بھوک رکھی ہے تو پانی اور کھانا بھی اس کے لئے فراہم کیا ہے، اگر اس میں لامحدود کی چاہت رکھی ہے تو عبادت اور نماز کو اس لامحدود خدا کے قریب پہنچنے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔

نماز استغاثہ حضرت زہراء سلام اللہ علیھا

نماز استغاثہ حضرت زہراء سلام اللہ علیھا
16:01 - 2016/03/27

چکیده:نماز استغاثہ حضرت زہراء سلام اللہ علیھا 

رہبر معظم کا جوانوں کو نماز کی تاکید

رہبر معظم کا جوانوں کو نماز کی تاکید
14:26 - 2016/01/27

چکیده: عزم یہ ہونا چاہئے کہ ملک کا ایک بھی نوجوان نماز میں تساہلی نہ کرے (مقام معظم رہبر دامت برکاتہ)