وسیلہ

قول مولا رضا (ع): وسیلہ

قول مولا رضا (ع): وسیلہ 12:39 - 2016/04/17

امام رضا(علیہ السلام):جب کسی مشکل میں گرفتار ہو جاو تو ہمارے وسیلہ سے دعا کیا کرو۔

توسّل کرنے کی اہمیت (۱)

توسّل کرنے کی اہمیت (۱)
15:49 - 2016/04/14

چکیده: توسّل کے لغوی اور اصطلاحی تعریف کے بعد اس کی ضرورت اور نظام کی تشریح کی گئی ہے کہ جیسے مادی چیزوں میں وسیلہ کے ضرورت ہے، معنوی امور جیسے مغفرت میں بھی توسّل کی ضرورت ہے، اور جیسے مادی امور میں واسطہ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، اسی طرح معنوی امور میں بھی واسطہ کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔