ولایت تکوینی

اہل بیت (علیہم السلام) کی ولایت تکوینی اور ولایت تشریعی

اہل بیت (علیہم السلام) کی ولایت تکوینی اور تشریعی
13:14 - 2016/09/19

خلاصہ: ایک لحاظ سے ولایت کی دو قسمیں ہیں: ولایت تکوینی اور ولایت تشریعی۔ اہل بیت (علیہم السلام) کو اللہ تعالی نے یہ دونوں ولایتیں عطا فرمائی ہیں، وہ اللہ کی عطاکردہ ولایت کو اللہ کے اذن سے استعمال کرتے ہیں اور ولایت در حقیقت صرف اللہ ہی کی ہے، مگر وہ اپنے خاص بندوں کو ولایت عطا کرتا ہے۔