کمسنی
کمسن امام
خلاصہ: امام محمد تقی (علیہ السلام) وہ امام ہیں جو نہایت ہی کمسنی کے عالم میں منصب امامت پر فائز ہوئے۔ ان کی کمسنی کی وجہ سے بہت سے ظاہربین افراد انکی امامت کے سلسلہ میں شک و تردید میں مبتلا ہوئے۔ |
کمسنی اور الہی منصب
خلاصہ: نبوت اور امامت ایک الہی منصب ہے جو خداوند عالم کی جانب سے عطا ہوتا ہے، اس منصب کو عطا کرنے کے لئے افراد کا انتخاب صرف خدا کے اختیار میں ہے، اس نے جب چاہا اور جسے چاہا، اس منصب سے نوازا۔ |