امام باقر علیہ السلام

امام باقر علیہ السلام کی طاووس یمانی سے گفتگو

امام باقر علیہ السلام کی طاووس یمانی سے گفتگو
12:50 - 2016/09/08

خلاصہ:طاووس یمانی ایک بہت بڑی شخصیت تھے جو کہ اپنے زمانے کے اور اپنے مسلک میں ایک عارف شخص تھے، انہوں نے امام سجاد اور امام باقر (علیہماالسلام) کا زمانہ درک کیا اور ان کے شاگرد بھی بہت زیادہ تھے، جنہیں اصحاب طاووس کہا جاتا تھا۔

امام باقر علیہ السلام کی حسن بصری سے گفتگو

امام باقر علیہ السلام کی حسن بصری سے گفتگو
17:07 - 2016/09/05

خلاصہ:امام باقر علیہ السلام کا حسن بصری سے  قرآن کی ایک آیت کی غلط تفسیر کئے جانے کے سلسلہ میں گفتگو۔

امام محمد باقر علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات

امام محمد باقر علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات
11:57 - 2016/09/05

خلاصہ:امام محمد باقر علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات، آپ کا نام :محمدابن علي ابن الحسين(علیہ السلام) تھا اور آپ کے والد کا نام :علی ابن حسین (علیہ السلام) اور والدہ کا نام:فاطمہ بنت الحسن (علیہ السلام) تھا، آپ کی ولادت: پہلی رجب اور شھادت: 7 ذی الحجہ کو ہوئی۔