مختصر
حضرت امام حسین (ع) کا مختصر تعارف
چکیده: نام نامی:حسین gبہشتی نام ہے پہلی بار نبی اعظمa کے اس عزیز نواسہ کے لیے استعمال ہواہے ا ور اولین و آخرین میں حسین gا یک ہی ہیں بلکہ چودہ معصومین bمیں بھی حسین gصرف ایک ہی ذات گرامی کا نام ہے . سن مبارک7 : ۵ سال۷ ماہ اور ۷ روز جائے ولادت:مدینہ منورہ ۳ شعبان المعظم ۳ ہجری بروز جمعرات والد گرامی:شیر خدا علی مرتضی g والدہ گرامی:سیدۃ النساء حضرت فاطمہ زہرا h جد بزرگوار:صدر الخلائق حضرت محمد مصطفی a برادر بزرگوار:أسوہ صبر و استقامت حسن مجتبی g |