نامحرموں سے چیٹ

سوشل نٹ ورک پر نامحرموں سے چیٹ کرنے کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ

سوشل نٹ ورک پر نامحرموں سے چیٹ کرنے کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ
12:56 - 2015/09/15

چکیده:

سوشل نٹ ورک پر نا محرموں سے چیٹ کرنے کے بارے میں مومنین کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے فرمایا کہ انٹرنٹ کے ذریعے نامحرموں سے غیر ضروری گفتگو کرنا شرعی طور پر جائز نہیں ہے۔