saiyed hasan

saiyed hasan's picture

مطالب ارسالی

28 Dec، 2016    2
یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ انسان کی زندگی کے دورخ ہیں؛ ایک حصہ کو دنیوی زندگی سے تعبیر کیا جاتا ہے تو دوسرے اہم حصہ کو اخروی زندگی کا نام دیا جاتا ہے، اگر انسان کے پہلے حصہ پر نظر ڈالی جائے تو ہمیں نظر آتا ہے کہ وہ ہردم...
26 Dec، 2016    3
     جس طرح اسلام میں مشورہ کرنے کی بہت تاکید کی گئی ہے اور اسکی اہمیت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے، اسی طرح ان افراد کے بارے میں احکام موجود ہیں جن سے مشورہ کیا جاتا ہے مثلا یہ کہ خیر خواہی کا دامن ہاتھ سے نہ...
26 Dec، 2016    1
     دور حاضر کو کہ جس میں ہم زندگی بسر کر رہے ہیں، اس کو ترقی یافتہ عصر سے تعبیر کیا جاتا ہے، اور یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے کہ زمانہ اتنی ترقی کرچکا ہے کہ اگر ہم کوئی بھی بات کہیں بیٹھ کر کہہ یا...
24 Dec، 2016    0
     دور حاضر میں نئی نسل کا ہر جوان امام حسن علیہ السلام سے متعلق ایک سوال ضرور کرتا ہے وہ یہ کہ آپ نے معاویہ سے صلح کیوں کی؟ بعبارت دیگر معاویہ ایک ظالم تھا، اس کا باطن شرک و کفر سے لبریز تھا اور وہ...
18 Dec، 2016    1
یہ بات  اظہر من الشمس ہے کہ مشورہ ایسے امور میں کیا جاتا ہے کہ جن امور میں ایک طرف منفعت کا پہلو ہوتا ہے تو دوسری طرف نقصان اور خسارہ کا ، ایک طرف سعادت کا پہلو ہوتا ہے تو دوسری طرف شقاوت و بد بختی کا ، اسی لئے...
17 Dec، 2016    1
سیاست کے بازار میں تقریبا یہ فیشن بن چکا ہے کہ وہ کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ ہیں، ان کی کارکردگی حکومت کی باگ دوڑ سنبھالنے پہلے کچھ ہوتی ہے اور حاکم بن نے کے بعد کچھ، انداز گفتگو عوام کے درمیان کچھ ہوتا ہے اور اپنی پارٹی...
17 Dec، 2016    1
تاریخ اس بات پر شاہد ہے کہ قوموں کے عروج و زوال،ترقی و تنزلی،خوش حالی و فارغ البالی اور بد حالی کے تقدم وتخلف میں اتحاد و اتفاق،باہمی اخوت و ہمدردی اور آپسی اختلاف و انتشار اور تفرقہ بازی اور باہمی نفرت و عداوت کلیدی...
17 Dec، 2016    0
آج بد قسمتی سے حالت یہ ہوگئی ہے کہ ملت اسلامیہ مختلف طبقوں اور فرقوں میں منقسم ہو کر اپنے اپنے مسلک کے تحفظ کو اپنی سلامتی اور استحکام کا ضامن گردان رہی ہے، ہر مسلک کے پیروکار اس حقیقت سے کلی طور پر چشم پوشی کر رہے ہیں...
17 Dec، 2016    0
وحدت کا مطلب یہ ہے کہ دو فرد، دو گروہ یا دو مذہب کے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر زندگی بسر کریں اور آپس میں نزاع نہ کریں، لڑائی جھگڑا اور دشمنی نہ رکھتے ہوں ۔ ایک دوسرے پر تہاجم اور حملہ نہ کریں ایک دوسرے کے سے تجاوز نہ...
17 Dec، 2016    0
مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کی راہ میں ہمیشہ مشکلات آتی رہتی ہیں۔ ان مشکلات میں بعض داخلی اور بعض خارجی ہیں ۔ داخلی مسائل وہ ہيں جو خود مسلمانوں کےپیداکئےہوئے ہیں اور ان کے اعمال اورتنگ نظری اور سطحی نظرکا نتیجہ ہیں۔...

صفحات

آمار مطالب

مطالب ارسالی: 138