عقاید

ماہ رمضان کے آخری دن

ماہ رمضان کے آخری دن
17:26 - 2016/07/04

خلاصہ: وہ روزہ دار لوگ جو ماہ رمضان کے لمحات سے بہرہ مند ہونے کی پرزور کوشش کرتے رہے، ماہ رمضان کے آخری دنوں میں انہیں پریشانی اور حسرت محسوس ہوتی ہے کہ اب اس مہینہ سے خداحافظی کرنے کا وقت قریب آرہا ہے اور اس کے اختتام پذیر ہونے پر اس کی برکات کا دسترخوان سمیٹ لیا جائے گا۔ یہ مقالہ اسی سلسلے میں تحریر کیا گیا ہے۔

اٹھائیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح

اٹھائیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
16:44 - 2016/07/04

خلاصہ: مستحب نمازیں واجب نمازوں کی کمیوں کو پورا کرتی ییں۔

تیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح

تیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
14:55 - 2016/07/04

خلاصہ: اس مضمون میں یہ بتایا گیا ہے کہ عبادتوں کی اہمیت اس وقت ہے جب وہ خدا کی بارگاہ میں مقبول واقع ہوں اور عبادت کس طرح مقبول واقع ہوتی ہے ہم کو ائمہ(علیہم السلام) کی سیرت کو دیکھنا ہوگا۔

ماہ رمضان کی حرمت کو پامال کرنا سخت منع ہے

ماہ رمضان کی حرمت کو پامال کرنا سخت منع ہے
00:00 - 2016/07/04

خلاصہ: ماہ رمضان اور روزہ رکھنے کی اہمیت کے سلسلے میں احادیث کو مدنظر رکھنے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ماہ رمضان کا احترام کرنا ضروری ہے اور جن لوگوں کے لئے روزہ رکھنا منع ہے یا روزہ نہیں رکھتے، انہیں چاہیے کہ سرعام کھانے پینے سے پرہیز کریں تاکہ ماہ رمضان اور روزہ کی بے حرمتی نہ ہو، نیز سرعام کھانے پینے والوں کی روک تھام کے لئے چند طریقے پیش کئے ہیں۔

چھبیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح

چھبیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
17:59 - 2016/07/02

خلاصہ: جو شخص غیبت کرتا ہے، قیامت کے دن اسکے نامۂ اعمال میں سے تمام نیکیوں کو محو کردیاجائے گا۔

چوبیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح

چوبیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
17:24 - 2016/07/02

خلاصہ: اگر خدا کی مرضی کو حاصل کرنا ہے اور اس کے عذاب سے بچنا ہے تو اس کی اور رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی اطاعت کرنا ضروری ہے۔

ستائیسویں رمضان کی دعاکی مختصر شرح

ستائیسویں رمضان کی دعاکی مختصر شرح
15:49 - 2016/06/30

خلاصہ: شب قدر، وہ فضیلت والی رات ہے جس میں خدا اپنے توبہ کرنے والے بندہ کو معاف کردیتا ہے۔ جب بندہ تونہ کرتا ہے تو خدا جواب میں کہتا ہے کہ میں بہت بخشنے والا ہوں۔

اہمیت تقوی قرآن اور علیؑ کی نگاہ میں

اہمیت تقوی قرآن اور علیؑ کی نگاہ میں
17:24 - 2016/06/28

خلاصہ: دور حاضر میں بعض دنیا پرست لوگ ایسے ہیں جو اپنی ظاہری شکل و صورت کو تقوا کا نام دے کر اپنی دنیا کو سنوار رہے ہیں اور تقوا کے نام پر عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ مقالہ ھذا میں تقوا کی اصل صورت قرآن اور علیؑ کی نگاہ میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

شب قدر کی اہمیت اور ہماری ذمہ داریاں

شب قدر کی اہمیت اور ہماری ذمہ داریاں
16:13 - 2016/06/28

خلاصہ: شب قدر وہ شب ہے جسمیں قرآن کریم کو نازل کیا گیا، اس شب کی بہت اہمیت ہے۔ مقالہ ھذا میں اس شب کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنی ذمہداریوں کی طرف اشارہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس دعا کے ساتھ کہ خدا ہمیں واقعی شب قدر کا ادراک کرنے والوں میں شمار فرمائے۔

اکیسویں رمضان کی دعاکی مختصر شرح

اکیسویں رمضان کی دعاکی مختصر شرح
05:14 - 2016/06/26

خلاصہ: جب انسان، خدا کی مرضی کو اپنے پیش نظر رکھتا ہے تو شیطان کبھی بھی اس پر مسلط نہیں ہوسکتا۔

بیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح

بیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
12:17 - 2016/06/25

خلاصہ: اگر ہم واجبات کو انجام دینگے تو جنت کے دروزے ہمارے لئے کھولے جائینگے اور اگر حرام کاموں کےمرتکب ہوئے تو جھنم کے دروازے۔

رزق کا کم یا زیادہ ہونا

رزق کا کم یا زیادہ ہونا
18:22 - 2016/06/23

خلاصہ:رزق کا کم یا زیادہ کرنا خداوند متعال کے ہاتھ میں ہے اور انسان کے اعمال بھی اس کے اندر دخالت رکھتے ہیں۔

صفحات