15:57 - 2017/01/26
مستکبرین کے لئے سب سے بڑا مسئلہ، اسلام ہے؛ وہ چاہتے ہیں عالم اسلام کو - جس کی ایک ارب سے زائد آبادی ہے اور مالی اور قدرتی ذرائع سے مالامال ہونے کے ساتھ ساتھ، اسلامی بیداری کے اعتبار سے اس میں ایک نئی روح پھونکی گئ ہے - کو نیست و نابود کر دیں، ان کا مقصد تمام عالم اسلام ہے۔