اسلام

جنگ میں ایفاء عہد کی پاسداری

جنگ میں ایفاءعہد  کی پاسداری
16:03 - 2017/02/21

اسلامی قانون تمام غیر مسلم لوگوں کو دو جماعتوں میں تقسیم کرتاہے۔ ایک وہ جس سے معاہدہ ہے ،دوسرے وہ جن سے معاہدہ نہیں ہے ۔ معاہدین جب تک تمام شرائط معاہدہ پر قائم رہیں گے، ان کے ساتھ شرائط کے مطابق معاملہ کیا جائے گا اورجنگ میں ان سے کسی قسم کا تعرض نہیں کیا جائے گا-

جعفر ابن ابی طالب

جعفر ابن ابی طالب
21:23 - 2017/02/03

خلاصہ: جناب جعفر طیار ان لوگوں میں سے ہیں جنھوں نے اوائل اسلام میں اسلام کو قبول کیا اور اللہ کی خاظر جنگ موتہ میں اپنی جان کو قربان کردی۔

عظیم مسئلہ

عظیم مسئلہ 15:57 - 2017/01/26

مستکبرین کے لئے سب سے بڑا مسئلہ، اسلام ہے؛ وہ چاہتے ہیں عالم اسلام کو - جس کی ایک ارب سے زائد آبا

بچہ کی فطرت

بچہ کی فطرت
12:13 - 2017/01/23

خلاصہ: خدا نے ہر بچہ کو برائیوں سے پاک اور بے گناہ پیدا کیا ہے، یہ اس کے والدین ہوتے ہیں جو اس کی تربیت کے ذریعہ اسے اس فطرت پر باقی رکھتے ہیں یا بچہ کو خدا کی عطاء کی ہوئی فطرت سے دور کردیتے ہیں۔

دو متضاد حقیقتیں

دو متضاد حقیقتیں
19:09 - 2017/01/22

خلاصہ: اسلام امن وسلامتی کا دین ہے اور اس حد تک سلامتی کا داعی ہے کہ اپنے ماننے والے کو تو امن دیتا ہی ہے نہ ماننے والے کے لیے بھی ایسے حق حقوق رکھے ہیں کہ جن کے ساتھ اس کی جان، مال اور عزت محفوظ رہتی ہے۔ پھر ایسا دین کس طرح کسی کو فساد فی الارض اور دہشت کی اجازت دے سکتا ہے۔

جناب بلال

جناب بلال
20:21 - 2017/01/01

خلاصہ: حضرت بلال، اسلام کے بہلے مؤذن تھے، آپ نے اسلام قبول کرنے کے بعد بہت زیادہ مشقتین برداشت کیں یہاں تک کہ رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) کی وفات کے بعد آپ کو شام بھیج دیا گیا۔

اسلام اور عالم اسلام کے مسائل

اسلام اور عالم اسلام کے مسائل 23:35 - 2016/08/20

اسلام اور عالم اسلام کے مسائل

حقیقی اسلام اور داعشی اسلام میں فرق

حقیقی اسلام اور داعشی اسلام میں فرق
07:25 - 2016/08/09

خلاصہ: یہ مقالہ ان سادہ لوح افراد کے لئے ہے جو داعش جیسے دہشت گرد کالعدم گروہ کو حقیقی مسلمان اور ان کے قوانین کو حقیقی اسلام تصور کرتے ہیں۔  اس مقالہ میں ثابت کیا گیا ہے کہ اسلام کا قتل و غارتگری، خون ریزی اور دہشت گردی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے اور ایسے گروہ کا کوئی تعلق اسلام و مسلمان سے نہیں ہے۔

استعماری اسلام

استعماری اسلام
05:53 - 2016/08/09

خلاصہ:اس مقالہ میں ایسے اسلام کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جو در حقیقت اسلام نہیں ہے بلکہ اسلام کے نام پر ایسا مشن ہے جو حقیقی اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے بنایا گیا ہے، ایسے اسلام کواستعماری اسلام کہتے ہیں۔

اسلام کی نظر میں معاشرہ کی اہمیت

اسلام کی نظر میں معاشرہ کی اہمیت
17:04 - 2016/04/14

چکیده: انسان کا نظام کائنات میں جو مقام اسلام کی نظر میں ہے وہ مقام کسی مکتب فکر نے انسان کو نہیں دیا ۔ شارع کا تمام تر اہتمام یہ ہے کہ انسانوں کی صلاحیتوں کو نکھارے اور انسان کی انسانیت کو بلند کرے۔ انسان اگر چاہے تو حیوانی پہلو سے دوری اختیار کرتا ہوا انسانی صفات کو جامہ عمل پہنا کر صحت مند معاشرہ اور مفید مدنیت بناسکتا ہے۔ انسان معاشرہ کا ذمہ دار فرد ہے اور اسلام نے انسان کے معاشرتی پہلو کی طرف خاص توجہ دی ہے۔

قرآن کی نگاہ میں خواتین کی عظمت اور آیۂ قوامون کی توضیح و تشریح(۱)

قرآن کی نگاہ میں خواتین کی عظمت اور آیۂ قوامون کی توضیح و تشریح(۱)
16:54 - 2016/01/26

چکیده:خواتین کو اسلام وہ وقار اور عزت دی ہے جو کسی مذہب نے نہیں دی۔ اسلام کے نقطہ نظر میں خواتین ہمیشہ مردوں کے شانہ بشانہ رہی ہیں۔

اسلام کے دشمن۔ ۔ ۔

اسلام کے دشمن 15:19 - 2015/12/09

صفحات